Breaking NewsEducationتازہ ترین
72 اساتذہ کی گریڈ 16میں ترقی

محکمہ سکولز نے 72اساتذہ کو گریڈ 16میں ترقی دے دی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں بھرتی ہونے والے ای ایس ٹی اساتذہ کو0 5 فیصد کوٹہ فارمولے کے تحت ایس ایس ٹی سکیل16 میں ترقی دی جاتی ہے۔ ان میں 10 کا تعلق سائنس اور 62 کا آرٹس گروپ سے ہے
جاری ہدایت نامے میں کہاگیا ہے کہ کوائف میں کسی بھی خامی پر ترقی کسی بھی وقت منسوخ کی جاسکتی ہے ،امیدواروں کا آزمائشی دورانیہ دو سال کا ہوگا۔