Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں تیس ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

سابقہ دور حکومت میں 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

پہلے مرحلے میں پنجاب میں 16 ہزاراساتذہ بھرتی کیے جانا تھے۔

اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے تاحال موجودہ حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا۔

سکول سربراہان کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی کمی کے باعث سکولوں میں پڑھائی کا نظام بری طرح متاثر ہے، سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے فوری بھرتی کی اشد ضرورت ہے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےمطابق حکومت سے منظوری ملتے ہی بھرتیوں کیلئے اشتہار دے دیا جائے گا، سولہ ہزار بھرتیوں کیلئے سمری پہلے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیج رکھی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button