Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے ریٹائرمنٹ سرٹیفکیٹ کے آن لائن اجرا کا آغاز

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے ریٹائرمنٹ سرٹیفکیٹ کے آن لائن اجرا کا آغازکردیا۔

اب تک 15 ہزار سے زائد اساتذہ آن لائن ریٹائرمنٹ سرٹیفکیٹ حاصل کر چکے ہیں۔

اساتذہ کو ریٹائرمنٹ کے وقت ریلیف فراہم کرنے کے لیے ان کے بقایاجات بھی آن لائن ادا کرنے کے لئے سسٹم بھی تیار کرلیاگیا ہے ،جس کے تحت ریٹائرمنٹ کے موقع پر اب اساتذہ کے تمام بقایاجات ان کے اکاؤنٹ میں ڈال دئیے جائیں گے۔

اس سسٹم کو جلد فعال کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button