Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی کو حتمی شکل دے دی گئی

سروس رولز 2014 میں ترمیم کے بعد تمام مضامین میں ماسٹر ڈگری ہولڈر اساتذہ کو ترقیوں کا استحقاق مل جائے گا۔

اس سے قبل بی ایس آنرز، ایگریکلچر اور کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر ڈگری ہولڈر اساتذہ عرصہ دراز سے ترقیوں کے منتظر تھے۔

سروس رولز 2014 میں مذکورہ ڈگریوں کا ذکر نہیں تھا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سروس رولز میں ایس اینڈ جی اے ڈی سے ترمیم کی منظوری اسی ماہ مل جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button