Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کے تبادلے دوبارہ کھلنے کا امکان

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلے دوبارہ شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
15 اگست سے سکول انفارمیشن سسٹم تبادلے کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے ، اور جبکہ اساتذہ کی ترقیوں کےلئے کام ہورہا ہے، آئندہ ماہ اساتذہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوجائے گا۔