Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایڈجسٹمنٹ کے منتظر اساتذہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

محکمہ سکولز کے ماتحت مختلف سکولوں میں کام کرنے والے ہزاروں اساتذہ پریشانی میں مبتلا ہیں، سینکڑوں اساتذہ کو ہیڈز کی خالی آسامیوں پر تعینات کیا جانا ہے۔

دوسری طرف معطل ہونے والے اساتذہ نے فوری ایڈجسٹمنٹ کے لئےٹرانسفر اوپن کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آخری بار تبادلوں پر سے چار ماہ قبل پابندی اٹھائی گئی تھی، اور اب اکتوبر میں پابندی اٹھائی جانا تھی۔
تاہم طلبا شماری کی وجہ سے پابندی نہیں اٹھائی جاسکی ۔

محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ تبادلوں پر سے پابندی نومبر کے آخر میں اٹھائی جائے گی، تمام اساتذہ ایڈجسٹمنٹ کیلئے پابندی اٹھانے کے بعد اپلائی کرسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button