Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے قران پیریڈ ٹائم ٹیبل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں قران کی تدریس لازمی قرار دے دی گئی ہے ، مگر اس پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

مشاہدے میں آیا ہے کہ سکولوں کے ٹائم ٹیبل میں قران کا پیریڈ شامل نہیں کیاگیا ہے ، خصوصا پرائیویٹ سکولز اس پر عمل نہیں کررہے ہیں ۔

اسی طرح کچھ سکولوں نے قران کا پیریڈ ٹائم ٹیبل میں شامل کیا ہے ، مگر اس پر عمل نہیں کیا جارہا ہے ۔

تمام سکولوں کے سربراہوں اور ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ قران کے حوالے سے دئے گئے احکامات پر مکمل عمل کرایا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button