Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹھیکے پر دیے گئے سکولوں کو سبسڈی دینے کا اعلان

پنجاب سکولز ریفارم پروگرام کے دوسرے فیز کے سکولوں کےلئے سبسڈی کا اعلان کردیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ دوسرے فیز میں ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں کیلئے 71 کروڑ 83 لاکھ سبسڈی کا اعلان کر دیا گیا، سبسڈی کی مد میں فی سکول ڈیڑھ لاکھ روپے مالکان کے اکاؤنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔

دوسرے فیز میں 4789 سکولوں کو ٹھیکے پر دیا گیا یہ فنڈ سے گرمی کی چھٹیوں میں تزئین و آرائش، بلز، فرنیچر و شجر کاری پرخرچ ہونگے۔

فنڈز کےاخراجات کامکمل ریکارڈ محکمہ سکولوں ایجوکیشن کو فراہم کیا جائے گا، اساتذہ کو 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ادا کرنا سکول آنر کی ذمہ داری ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button