Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں میں مزید 12 ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

صوبے کے تعلیمی اداروں میں مجموعی طور پر 24 ہزار ایس ٹی آئیز (اسکول ٹیچر انٹرنیز) رکھنے کی منظوری دی گئی ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق پچھلے سال بھرتی کیے گئے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی جائے گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھرتیوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے جلد اشتہار جاری کیا جائے گا۔




















