Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سمر کیمپس کے لئے چار ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز پنجاب سمر کیمپس کےلئے چار ہزار اساتذہ ایڈہاک پر بھرتی کرے گا ۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تقریباً 2000 تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اور یہ کیمپ پنجاب کے پانچ اضلاع میں لگائے جائیں گے

محکمہ سمر کیمپوں کے لیے 4 ہزارا یڈہاک اساتذہ کو بھرتی کرے گا، اور حکومت انہیں 18ہزار روپے کی رقم سے معاوضہ دے گی۔

ایڈہاک اساتذہ کو حصہ لینے والے طلبہ کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں، کھیلوں اور تعلیمی کورسز کا انتظام کرنے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button