Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنشن سسٹم آسان بنانے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے ریٹائرڈ اساتذہ کی پنشن کی ادائیگی کی سلسلہ آسان بنانے کافیصلہ کرلیا، پنشن رول چلے گا ، کوائف طلب کرلئے گئے ۔

تفصیل کے مطابق تمام سی ای او ز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے ریٹائرڈ اساتذہ کی سہولت کےلئے پنشن کا طریقہ کار آسان بنایا جارہا ہے ، جس کے تحت پورے پنجاب کے ریٹائر اساتذہ کی پنشن ایک ساتھ جاری ہوا کرے گی ۔

اس کے لئے پنشن رول چلے گا، اس کےلئے پنشن سسٹم کو دوبارہ سے مرتب کیا جارہا ہے، اس لئے تمام پینشنرز کے کوائف دوبارہ جمع کرائے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button