Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لائبریریاں بنانے کیلئے ہائی سکولوں کا انتخاب کر لیا گیا

پنجاب کے ہائی سکولوں میں لائبریریاں بنانے کا منصوبہ غیر سرکاری تنظیم کے تعاون سے شروع کیا جائے گا ، ادارہ تعلیم و آگاہی ایجوکیشن اتھارٹیز کے اساتذہ کو لائبریری سے متعلق تربیت فراہم کرے گا۔

لائبریری کیلئے کتابیں بھی ادارہ تعلیم و آگاہی فراہم کرے گا، مذکورہ لائبریریوں میں کتابیں رکھنے کیلئے الماریاں ادارہ تعلیم و آگاہی مہیا کرے گا ۔

لائبریری میں بچوں کے بیٹھنے کیلئے کارپٹ رکھے جائیں گے۔ لائبریری کی دیکھ بھال کی ذمہ داری متعلقہ سکول سربراہان کی ہو گی۔

منصوبے میں کامیابی پر دیگر سکولوں میں بھی لائبریریاں بنائی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button