Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے اضافی اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری

مراسلے میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر کے سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی ہے، جبکہ کچھ ایسے سکول بھی ہیں جہاں اساتذہ کی تعداد طلبا کی نسبت بہت زیادہ ہے ۔

لہذا ان اساتذہ کو خود ہی تبادلہ کردیا جائے، اس لیے ای ٹرانسفر کے موجودہ مرحلے کے بعد انتظامی ای ٹرانسفر کیے جائیں گے۔

فاضل اساتذہ کو اپنی مرضی سے ٹرانسفر کیا جائے، بصورت دیگر سینئر ترین سیٹ کے طور پر منظم طریقے سے ریشنلائزیشن کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں