Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی

باہمی تبادلوں، ڈسپوزل اور ترقی پانے والے اساتذہ اپلائی کرسکیں گے، درخواستیں 15 جون تک آن لائن جمع کروائی جاسکیں گی۔

19 جون تک درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی۔21 جون کو تعیناتیوں اور ایڈجسٹمنٹ کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button