Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ : سٹاف کے مشاہرے میں اضافہ

محکمہ سکولز نے اریلی چائلڈ کلاس رومز کی آیا کا مشاہرہ 4ہزار سے بڑھا کر 8ہزار کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ارلی چائلڈ کلاس رومز کی آیا کا مشاہرہ 4ہزار سے بڑھا کر 8ہزار کردیاگیا ہے ، جو نان سیلری بجٹ سے ادا کیا جائے گا۔

اس فیصلے پر فوری طور پر عمل کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button