Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قران کی تدریس کےلئے ٹیچر نہ رکھنے والے سکولوں کو حتمی وارننگ جاری

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو حتمی وارننگ جاری کردی۔

عربی ٹیچرز نہ رکھنے اور اساتذہ کا ریکارڈ ارسال نہ کرنے پر متعلقہ سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کیجائے گی۔

محکمہ سکولز نے تمام پرائیوٹ سکولوں کو وارننگ جاری کی گئی ہے، ناظرہ قرآن کی تعلیم دینے کے لیے الگ سے ٹیچرز ہونا لازمی ہے۔

مقررہ تاریخ تک ٹیچر نہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button