Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز کا آئندہ مالی سال میں دو کیڈر کرنے کا فیصلہ
محکمہ سکولز نے پرائمری سکول کے اساتذہ کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔
جولائی 2025 سے تمام پرائمری اساتذہ کو سکیل 15 دے کر ای ایس ٹی کے برابر کردیا جائے گا، یکم جولائی کے بعد پرائمری سکولوں کے دو کیڈر ہونگے۔
ای ایس ٹی بی پی ایس 15، ایس ایس ٹی بی پی ایس 16سکیل ہوں گے ۔