Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چھوٹے بچوں کو کووڈ ویکسین لگانے کا معاملہ ، ہیڈ مسز کی پولیو ٹیم پر چڑھائی

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ہیڈ مسز کی پولیوٹیم پر چڑھائی، بچوں کو قطرے نہ پلانے کے معاملہ پر بحث ۔

تفصیل کے مطابق ملتان میں تھانہ مخدوم رشید کے علاقے گل محمد والا میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں بچوں کو کووڈ 19 کی ویکسین ڈوز لگانے کے لئے یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسر محمد ارشد اپنی ٹیم کے ہمراہ سکول میں پہنچا تو سکول کی ہیڈ مسز میڈم شگفتہ پروین نے ٹیم کو بچوں کو ویکسین لگانے کے معاملہ پر تو وتکرار ہوگئی، اور بحث کی۔

میڈم شگفتہ پروین کا کہناتھا کہ کووڈ 19 کی ویکسین بچوں کو لگانے سے پہلے والدین کو اعتماد میں لیا جائے، میں اس ذمہ داری نہیں لے سکتی، کافی بحث کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم سکول سے رخصت ہوگئی، تاہم حالات پرامن رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button