Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ہیڈ ماسٹر نے ریٹائرڈ ٹیچر کے 5لاکھ روپے دبا لئے

ریٹائرڈ ٹیچر جہانگیر احمد انصاری نے سیکرٹری ایجوکیشن کو درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نئے تعینات ہونے والے پرنسپل مہر الطاف نے 5لاکھ روپے ادھار لئے تاکہ سکول کے معاملات کو چلایا جاسکے، اور وعدہ کیا کہ ایک ماہ میں واپس کردیا جائے گا۔

جس پر دو جون کو 5لاکھ روپے اکاونٹ میں جمع کرادئے، تین اکتوبر2022 کو بندہ ریٹائرڈ ہوگیا، مگر اس کو تاحال 5 لاکھ روپے ادا نہیں کئے جارہے ہیں ۔

یہ رقم بیٹی کی شادی کے لئے رکھی تھی، اب شادی سر پر ہے، براہ مہربانی یہ رقم جلد سے جلد دلوائی جائے کیونکہ مہر الطاف 8 مئی 2023 کو ریٹائر ہوجائے گا۔

جس پر سیکرٹری نے سی ای او سے جواب طلب کرلیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button