Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول نیوٹریشن پروگرام کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

اب 70 سرکاری سکولوں کے 20 ہزار بچوں کو روزانہ غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کیا جائے گا۔

تفصیل کے مطابق سرکاری سکولوں میں فوڈ نیوٹریشن پروگرام فیز تھری کا آغاز گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول سے کردیا گیا ہے۔

پہلے دو فیز میں 40 اسکولوں کے بچوں کو معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک فراہم کی گئی تھی جبکہ اب مزید 30 اسکولوں میں فورٹیفائیڈ فوڈ دینے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام قومی خزانے سے رقم لیے بغیر چلایا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button