Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں کی نجکاری کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے مکمل ہونے کا امکان

پی ایس آر پی فیز 2 ایک سے دو ہفتوں میں فائنل لسٹ جاری ھو جائے گی اور اس سے اگلے ہفتہ سکول ہینڈ اور ھو جائیں گے۔
اسکے بعد تھرڈ فیز پہ ورک شروع کردیا جائے گا اور درخواستیں طلب کی جائیں گی ۔