Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کےلئے تیسرے فیز کی تیاری، تفصیلات طلب

محکمہ سکولز نے سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کےلئے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔

اس مرحلے میں 100 طلباء سے کم والے پرائمری ایلیمنٹری اور سکینڈری سکولوں کو آوٹ سورس کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں ایک مراسلہ تمام سی ای اوز کو ارسال کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایسے سکولوں کی مکمل تفصیل جلد سے جلد ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button