Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولز کھولنے کا اعلان

صوبہ بھر میں یکم اگست سے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولز کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔

رواں سال گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔نیاء تعلیمی سال بھی یکم اگست سے شروع ہوگا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 31 جولائی تک تمام بچوں کو کتابیں تقسیم کرنے کی ہدایت کردی۔

بچوں کا سہ ماہی امتحانات دسمبر میں لیا جائے گا۔سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد ہونگے۔نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائےگا۔

آئندہ سال نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ 2023 سے ہوگا۔

بیشتر پرائیوٹ سکولز نے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کررکھا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button