Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی ٹریننگ کا شیڈول جاری

پنجاب بھر کے سنیئر اساتذہ کی ٹریننگ کا سلسلہ 16 جنوری سے شروع ہوگا ۔

گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کے خواہشمند ایجوکیشن ماہرین کی لازمی ٹریننگ کا اگلا بیچ 16 جنوری سے شروع ہوگا، اور24 فروری تک جاری رہے گا۔

چھ ہفتوں کی لازمی ٹریننگ میں پنجاب بھر کے سکولوں کے 65 مرد وخواتین اساتذہ شرکت کریں گے ، جن کو دو گروپس میں تقسیم کیاگیا ہے۔

ٹریننگ قائد اکیڈمی لاہور میں ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button