Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سکولوں میں 12سال کے بچوں کو ویکیسن لگانے کا فیصلہ

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ 12 سال کے بچوں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔
بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ این سی او سی اجلاس میں کیا گیا ہے، بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے سکولوں میں مہم شروع کی جائے گی اور اسکول میں ہی بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی تاکہ ہر بچہ ویکسینیٹڈ ہوجائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button