Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولز اساتذہ کے تبادلے 14 دسمبر سے شروع

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانےکااعلان کردیا 14دسمبر سے پابندی اٹھا لی جائے گ۔
بتایاگیا ہے کہ پنجاب بھر کے 5 لاکھ اساتذہ جو تبادلوں کے منتظر تھے 14 دسمبر سے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی جائے گی،تمام کیٹگری کے اساتذہ تبادلوں کے لئے آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔
ا ساتذہ 24 دسمبر تک اپنے پسند کے سکول میں تبادلوں کے لئے آن لائن اپلائی کرسکیں گے،اس سے پہلے تمام کیٹگری کے تبادلوں پرسے پابندی گرمیوں کی چھٹیوں میں اٹھائی گئی تھی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button