Breaking NewsEducationتازہ ترین
رواں تعلیمی سال میں سکولوں کے بچوں کا سلیبس مکمل نہ ہونے کا انکشاف، اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی

سکول سربراہان نے اساتذہ کو اضافی چھٹیاں کرنے سے روک دیا، ہفتہ وار 2 چھٹیوں اور غیر اعلانیہ چھٹیوں کے باعث سلیبس مکمل نہ ہوا، بیشتر سکولوں میں بچوں کو مفت درسی کتب بھی تاخیر سے ملی ہیں۔
سکول سربراہان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی گرمی کی چھٹیوں سے قبل سلیبس ہرصورت مکمل کروایا جائے، جس کی وجہ سے ٹیچرز کی چھٹیوں پر پابندی لگادی گئی ہے ۔