Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز انٹرنیز کی مدت ختم، اگست میں نئی بھرتی کی جائے گی

سکولز ٹیچرز انٹرنیز کی مدت ختم ہوگئی یہ چھٹیوں کے بعد سکول نہیں جائیں گے، تاہم سب کو تنخواہیں اگلے ہفتے میں ادا کردی جائیں گی۔
اگست میں ایس ٹی آئیز کی نئی بھرتی ہوگی، اس بار 25000 ایس ٹی آئیز کی بھرتی کی جائے گی ۔