Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں بھی ایس ٹی آئیز بھرتی کرنے کا فیصلہ، منظوری ہوگئی

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ساڑھے بارہ ہزار اسکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری مل گئی۔
بتایاگیاہے کہ محکمہ سکولز نے ساڑھے بارہ ہزار سکول انٹرنز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، سکول ٹیچرز انٹرنز کو 45,000 روپے ماہانہ تنخواہ ہوگی۔
ایس ٹی آئی کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی گئی ہے، ایس ٹی آئی کی بھرتیوں سے اساتذہ کی قلت کو بھی پورا کرلیا جائے گا۔