Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ 16 دسمبر سے شروع ہوگا

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ تحصیل کی سطح پر 10 روزہ لیڈرشپ فیز 3 ٹریننگ کے آغاز کررہا ہے۔

اس ٹریننگ کا مقصد ابتدائی بچپن ( ارلی چائلڈ ایجوکیشن )کی دیکھ بھال اور تعلیم کے اقدامات کے موثر نفاذ اور پائیداری پر خصوصی توجہ کے ساتھ اسکول کے ہیڈ ٹیچرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی قائدانہ صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے۔

اس اہم ٹریننگ کے ہموار عمل کو یقینی بنانے کے لیے ماسٹر ٹرینرز اور ٹریننگ کے شرکا کو ٹرینگ کےلئے ریلیف کیا جائے۔

ٹریننگ کا پہلا شیڈول 16 سے 18 دسمبر 2024 دوسرا شیڈول 20 سے 24 دسمبر 2024 آن لائن سیشن ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button