Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب : سکولوں کے اوقات کار 15 اکتوبر سے تبدیل

صوبے بھر کے سکولوں کے اوقات کار 15 اکتوبر سے تبدیل ہوں گے ۔

موسم سرما کی آمدکے ساتھ 15 اکتوبر سے پنجاب بھر کے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

جس کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے8بجے لگے گے، چھٹی دوپہر 2بجے ہوگی ، اور جمعہ کے روز بوائز سکولوں میں 12 بجے چھٹی ہوا کرے گی۔

گرلز سکول بوائز سکول سے 15منٹ پہلےلگا کریں گے ، اور گرلز سکولوں میں دوپہر 1بج کر 45 منٹ پر چھٹی ہوا کرے گی ۔

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button