Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردئے گئے

نئے اوقات کار کےمطابق لڑکیوں کا سکول سوا سات بجے لگے گا، چھٹی سوا بارہ بجے ہوگی۔

لڑکوں کا سکول ساڑھے سات بجے لگے گا، چھٹی ساڑھے بارہ بجےہوگی۔

جمعہ کے روز لڑکیوں کو سوا گیارہ اور لڑکوں کو ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔

ڈبل شفٹ سکول لڑکیوں کا7 بجے لگے گا، چھٹی گیارہ بجے ہوگی۔ ڈبل شفٹ سکول لڑکوں کا سوا سات بجے لگے گا سوا گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔

سکینڈ شفٹ میں لڑکیوں کا سکول سوا گیارہ بجے لگیں گے، سوا تین بجے چھٹی ہوگی۔ سکینڈ شفٹ میں لڑکوں کا سکول ساڑھے گیارہ بجے لگیں گے، سوا تین بجے چھٹی ہوگی۔

جمعہ کے روزسکینڈ شفٹ میں سکول2 سے5 بجے تک لگیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button