Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد ڈینگی مہم : سکول رضا کار بھرتی کریں گے

محکمہ سکولز نے انسداد ڈینگی مہم کےلئے رضاکار بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام سی ای او ز ، ہیڈ ماسٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انسداد ڈینگی مہم کےلئے کےلئے رضا کار بھرتی کریں۔

یہ پرائیویٹ سکولوں سے بھی لئے جاسکتے ہیں جو آگاہی مہم چلائیں گے ، جبکہ پیف ، پیما، کی انتظامیہ بھی اس میں مدد گار ہوگی، جو طلباء رضاکار کی حیثیت سے لئے جائیں ان کا ایک پرفارما تیار کیا جائے گا، جس میں اس کے مکمل کوائف ہوں گے جبکہ ہیڈ ماسٹرز کا واٹس ایپ نمبر بھی ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button