Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مردم شماری شروع، سکول اساتذہ سے خالی ہوگئے

سکولوں میں اساتذہ کی کمی کا مسئلہ نہ حل ہوسکا ، رہی سہی کسر مردم شماری نے پوری کردی۔

گزشتہ روز مردم شماری کا پہلا دن تھا، اساتذہ کی بڑی تعداد مردم شماری میں ڈیوٹی پر ہے، جس کی وجہ سے سکول خالی خالی رہے ۔

ایسے سکول زیادہ متاثر ہیں جہاں دو سے تین اساتذہ ہیں، جبکہ ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں نویں اور دسویں کے اساتذہ چلے جانے سے طلباء شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ امتحانات سر پر ہیں، ان کی تیاری کےلئے اساتذہ کی تعیناتی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button