Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھتوں کی صفائی کا حکم

سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،محکمہ تعلیم نے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھتوں کی صفائی کا حکم دے دیا۔

تمام سی ای اوز کو ارسال کئے گئے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکول کے احاطہ اور پارکس میں صاف پانی جمع نہ ہونے دیں ، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سکولوں کا وزٹ کریں گے۔

احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان ذمہ دار ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں