Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم سرما کی تعطیلات ختم آج سے سکول کھل جائیں گے

پنجاب کے سکول موسم کی چھٹیوں کے بعد آج کھل جائیں گے جس کےلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

اس سے قبل افواہ تھی کہ موسم کی شدت کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے ، تاہم صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج چھ جنوری کو موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام سکولز 7 جنوری سے کھلیں گے سکول کھلنے پر اساتذہ اور سٹوڈنٹس کو ویلکم کرتے ہیں۔
طالبعلم اور اساتذہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر لازمی عمل کریں، تاکہ اس وباء سے بچا جاسکے۔

علاوہ ازیں ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے بھی والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ طلبا کو سکول بھیجیں تاکے انکی پڑھائی کا مزید نقصان نہ ہو۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں