Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کنٹریکٹ پیریڈ میں سائنس ٹیچنگ الاؤنس لینے والوں سے ریکوری کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ سے کروڑوں روپے کا الاؤنس واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مذکورہ اساتذہ میں 2014 میں بھرتی ہونے والے 14 ہزار ایجوکیٹرز بھی شامل ہیں۔

ایجوکیٹرز کی بھرتی 2015 اور 2018میں بھی کی گئی تھی سائنس ٹیچنگ الاؤنس کی مد میں اساتذہ کو چھ سو روپے ماہانہ کئی سال ادائیگیاں کیجاتی رہیں۔

سکول سربراہان کو کنٹریکٹ کے دورانیہ میں سائنس ٹیچنگ الاؤنس کی ریکوری کی ہدایت کر دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button