Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

50لاکھ بچے سکول سے باہر، سکینڈ شفٹ سکولوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کافیصلہ

پنجاب میں اس وقت 50لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں جن کو سکول میں لانے کےلئے پراجیکٹ تیار کرلیاگیا ، اور سکینڈ شفٹ سکولوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایسے بچوں کےلئے مزید 4 ہزار سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کیا جائے گا، جس کےلئے سکولوں کوا پ گریڈ کیا جائے گا ۔

جس کےلئے محکمہ سکولزنے اپ گریڈیشن کیلئے 3 ارب روپے کا تخمینہ تیار کرلیا، سکولوں کی اپ گریڈیشن کا کام آئندہ مالی سال میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button