Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد ڈینگی سرگرمیاں نہ کرنے پر سیکرٹری سکولز کا ایکشن

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ڈینگی سرگرمیاں نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

اس سلسلے میں تمام ڈپٹی کمشنروں کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے کہ ڈینگی کےکنٹرول کےلئے ایس او پیزجاری کئے گئے ہیں، مگر ان پر عمل نہیں کیاجارہا ہے۔

اس لئے تمام سکول جن میں سرکاری اور پیف کے سکول شامل ہیں نے ڈیش بورڈ پر اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے کوئی اپ ڈیٹ نہیں کی ہے، ان کو وضاحتی لیٹر جاری کئے جائیں اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button