Breaking NewsEducationتازہ ترین
سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انور کو تبدیل کردیا گیا
ڈاکٹر احتشام انور کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گی ہے۔
ڈاکٹر احتشام اس سے قبل ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کے سیکرٹری، کمشنر بہاولپور فرائض سر انجام دے چکے ہیں، ان کو سیکرٹری سکولز کی ذمے داری دی گئی تھی جو واپس لے لی گئی۔