Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیکرٹری سکولز پھر تبدیل ہوگئے

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نبیل جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نبیل جاوید کا تبادلہ کر دیا گیا، نبیل جاوید کو سیکرٹری لیبر تعینات کر دیا گیا ہے۔

جبکہ سیکرٹری سوشل ویلفیئر وقاص علی محمود کو سیکرٹری سکولز ایجوکیشن تعینات کیا گیا ہے۔

وقاص علی محمود کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے، وقاص علی محمود سیکرٹری سوشل ویلفیئر کی اضافی ذمہ داری بھی نبھائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button