Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولز اساتذہ کو سیکرٹری کے جعلی فیس بک اکاونٹس سے ہوشیار رہنے کے ہدایت کردی گئی

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ منظر عام پر آیا ہے، جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے جعلسازوں نے اساتذہ سے ہزاروں روپے بٹور لیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری ایجوکیشن کے جعلی واٹس ایپ نمبر کے ذریعے ٹیچر سے 20 ہزار روپے ٹرانسفر کیا گیا، سیکرٹری سکولز خالد نذیر وٹو نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو جعلی اکاؤنٹ بارے اساتذہ کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ہدایت کی گئی ہے ایسے جعلی اکاونٹس سے ہوشیار رہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button