Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں میں سیکیورٹی انتطامات کو سخت کرنے کے احکامات جاری

خضدار میں طلباء کی بس میں دھماکہ کے بعد پنجاب میں سکولوں میں سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کر دیں۔

اس سلسلے میں پنجاب پولیس نے سکیورٹی اقدامات چیک کرنے کیلئے سکولوں کی انسپکشن شروع کردی۔

سکولوں کی چار دیواری، واک تھرو گیٹ، میٹل ڈٹیکیٹرز، سکیورٹی گارڈ ،ایمرجنسی الارم چیک کیا گیا۔

سکولوں کو گرمی کی چھٹیوں میں بھی سکیورٹی انتظامات پورے رکھنے کی ہدایت کر دی۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی انتظامات نامکمل ہونے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button