Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کو دو روز بعد سیکورٹی الرٹ جاری کرنے کا خیال آگیا

کراچی یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعہ کے دو روز بعد محکمہ سکولز پنجاب کو سیکورٹی الرٹ جاری کرنے کا خیال آگیا۔

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ اے پلس اور اے کیٹیگری کے تمام سکولوں کی سیکورٹی فوری طور پر سخت کی جائے گی اور تمام اقدامات مکمل کئے جائیں ۔

ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے سیکورٹی ایس او پیز پر سوفیصد عملدارآمد یقینی بنایا جائے۔

غفلت برتنے والے سکولوں کے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں