Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان سٹیڈیم میں انکلوثر پر سکیورٹی اہلکاروں کاقبضہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین غائب ، انکلوثر میں سکیورٹی اہلکار ہی میچ دیکھتے رہے ۔

پاکستان اور بنگلادیش انڈر 19 ٹیموں کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے لئے شائقین کا داخلہ مفت ہے، مگر گزشتہ روز چھٹی اتوار ہونے کے باوجود شائقین نے اسٹیڈیم کا رخ نہیں کیا ۔

جس کی وجہ سے انکلوثر خالی رہے ، سکیورٹی پر مامور الکار ہی انکلوثر میں دکھائی دیئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں