Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

11 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز جاری، چار اضلاع کے اساتذہ کے مراسلے روک لیے گئے

پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے 11 ہزار اساتذہ کےتبادلوں کےآرڈرزجاری کر دیئے، چار اضلاع کے اساتذہ کے مراسلے روک لئے گئے۔

تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے 11 ہزار اساتذہ کے تبادلے کردئیے گئے مگر 4 اضلاع میں الیکشن کےباعث تبادلوں کے آرڈرز روک لیے گئے، جن میں رحیم یار خان، مظفر گڑھ، فیصل آباد اور سرگودھا شامل ہیں۔

آن لائن تبادلوں کےآرڈرز جنریٹ کردئے ہیں ،اساتذہ سیس ایپ کے ذریعےاپنےتبادلوں کےآرڈرزدیکھ سکیں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اپلائی نہ کرنے والے سرپلس اساتذہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی، اگلے مرحلے میں سرپلس اساتذہ کو ہرصورت ٹرانسفر کیا جائےگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button