Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سکولوں کا نیاٹائم ٹیبل تیار کرلیا

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی ۔

بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار 15اکتوبر سے تبدیل ہوتے ہیں، سکولوں نے گزشتہ برس کے اوقات کار نافذ کردئے ہیں لیکن اب محکمہ سکولز نے رواں برس کے اوقات کار تیار کرلئے ہیں، نئے اوقات کار میں سکول صبح ساڑھے 8بجے لگیں گے، چھٹی ڈھائی بجے ہوگی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل میں ہفتے کی چھٹی کو بھی برقرار رکھا گیا، منظوری کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 20 اکتوبر سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button