Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شماریات کا عالمی : ویمن یونیورسٹی سیمینار کی میزبانی کرے گی

دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں شعبہ شماریات کے زیر اہتمام آج ورلڈ سٹیٹسٹکس ڈے کے حوالے سے خصوصی سیمینار اور پوسٹ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا جائے گا ۔

جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ، جبکہ اس تقریب کی فوکل پرسن ڈاکٹر طاہرہ قاسم ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button