Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سینیٹ کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ زکریا یونیورسٹی پسپا

سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے زکریا یونیورسٹی حکام کو ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات لینے کی ہدایت کردی ، انتظامیہ نے جواب دینے کےلئے وقت مانگ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی کیس : رپورٹ جمع ، سپریم کورٹ کے باہر فریقین میں تلخ کلامی

تفصیل کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے ایک بار پھر یونیورسٹی انتظامیہ کو طلب کیا ، جس میں ایل ایل بی کیس کی پیش رفت پوچھی گئی، جس کے بعد ہدایت کی ایل ایل بی تین سالہ طلبا کے امتحانات فوری طور پر لیے جائیں، پہلے ہی ان کے کئی سال ضائع ہوچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
جامعہ زکریا : ایل ایل بی 5سالہ پروگرام کے امتحانات بارے فیصلہ آج ہونے کا امکان

جس پر یونیورسٹی حکام کا کہنا تھا کہ کیس سپریم کورٹ میں ہے، امتحانات کے حوالے سے قانونی مشاورت کو موقع دیا جائے ، جس پر 14جون تک مہلت دی گئی۔

اب سینٹ کی قائمہ کمیٹی اور زکریا یونیورسٹی انتظامیہ میں 14 جون کو ا س حوالے سے بڑے فیصلے کا امکان ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button