Breaking NewsEducationتازہ ترین
پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ترقی، سینارٹی لسٹ جاری

محکمہ سکولز نے پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ترقی کےلئے سینارٹی لسٹ جاری کردی ۔
محکمہ سکولز ملتان نے چاروں تحصیلوں کے پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی ترقی کے کیسوں کےلئے سینارٹی لسٹ جاری کردی، اور ہدایت کی ہے کہ ڈی ای او اور ڈپٹی ڈی ای او اساتذہ کی کیسز تیار کرکے بروقت ارسال کریں، تاکہ ترقی ممکن ہوسکے ۔
تمام کیسوں کے ساتھ سروس کی مکمل اے سی آر ، اصل تقرر نامہ اور دیگر کوائف لف ہونا ضروری ہیں ۔